Advertisement
Advertisement
Advertisement

یہ ملک بھی ہمارا ہے یہ فوج بھی ہماری ہے، عمران اسماعیل

Now Reading:

یہ ملک بھی ہمارا ہے یہ فوج بھی ہماری ہے، عمران اسماعیل
عمران اسماعیل

عمران اسماعیل

عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ یہ ملک بھی ہمارا ہے یہ فوج بھی ہماری ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ توہین مذہب کا شوشہ کوئی نیا نہیں عمران خان اس پر پہلے ہی قوم کو حقائق بتاچکے ہیں۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت اور اتحادی قائداعظم، فاطمہ جناح، علامہ اقبال پر بھی الزامات لگاکر سیاست کرتے رہے ہیں۔

سابق گورنر سندھ نے کہا کہ عمران خان ایک سچا عاشق رسول ہے جو پوری قوم اور عالم اسلام جانتا ہے۔

عمران اسماعیل نے یہ بھی کہا کہ ہم مسلسل پرامن طور احتجاج کررہے ہیں لیکن راناثناء اپنے بیانات سے آگ لگانے کی کوشش کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ ملک بھی ہمارا ہے یہ فوج بھی ہماری ہے، عمران خان اپنے ذاتی مفاد کیلئے کسی ادارے کے خلاف سازش کرکے لندن نہیں بھاگنے والا۔

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مزید کہا کہ اپنی قوم اور ملک کیلئے اپنی عوام کیساتھ جدوجہد کرے گا، ایف آئی آر درج کرو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر