Advertisement
Advertisement
Advertisement

شکست کے بعد بھارت کے خلاف سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان

Now Reading:

شکست کے بعد بھارت کے خلاف سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کے خلاف بھارت کی شکست کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی سوشل میڈیا صارفین نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے سیمی فائنل میں اپنی ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف عبرتناک شکست پر سخت مایوسی کا اظہار کیا اور اپنا غصہ سوشل میڈیا پر نکالا۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارتی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں پر 168 رنز بنائے تھے، ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ نے بغیر کسی نقصان کے مطلوبہ ہدف چار اوورز پہلے ہی بنا لیا.

اس شرمناک شکست کے ساتھ ہی ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کا سفر ختم ہو گیا ہے جس سے کروڑوں ہندوستانی کرکٹ شائقین کے دل ٹوٹ گئے ہیں۔

Advertisement

انگلینڈ کے اسٹار بلے بازوں ایلکس ہیلز اور جوز بٹلر کے شاندار کھیل نے ان شائقین کے خواب کو چکنا چور کر دیا جو ورلڈ کپ کے فائنل میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے مقابلہ دیکھنا چاہتے تھے۔

https://twitter.com/Lakshya12207736/status/1590664549392584706?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1590664549392584706%7Ctwgr%5Ee331aa55bbae9b72394bf2552e0e39dd59cb82b9%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.ndtv.com%2Foffbeat%2Fmemes-flood-twitter-after-indias-disappointing-defeat-to-england-pain-is-real-3507999

انگلینڈ کے اوپنر ایلکس ہیلز 47 گیندوں پر ناٹ آؤٹ رہتے ہوئے 86 رنز بنائے جبکہ ان کے پارٹنر جوز بٹلر نے 49 گیندوں پر 80 رنز کی شاندار ناقابل شکست اننگ کھیل کر سیمی فائنل میں یکطرفہ جیت حاصل کی۔

ایلکس ہیلز نے 47 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 86 اور جوز بٹلر نے 49 گیندوں پر ناقابل شکست 80 رنز بنائے۔ یہ انگلینڈ کی طرف سے یکطرفہ فتح تھی کیونکہ وہ شروع سے ہی حاوی رہے اور ان کے اوپنرز نے بھارت کو تنازع سے باہر کر دیا۔

https://twitter.com/ali_axhar/status/1590667860074196995?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1590667860074196995%7Ctwgr%5Ee331aa55bbae9b72394bf2552e0e39dd59cb82b9%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.ndtv.com%2Foffbeat%2Fmemes-flood-twitter-after-indias-disappointing-defeat-to-england-pain-is-real-3507999

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے فائنل میں اب انگلینڈ اور پاکستان کی ٹیمیں اتوار کو میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں مدمقابل ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیاکپ 2025؛ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ بہترین کارکردگی کے لیے پرعزم
ایشیا کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا منفرد ’بلائنڈ فولڈ چیلنج‘ وائرل
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر