Advertisement
Advertisement
Advertisement

ننھے بچے کی پالتو کتوں کے ساتھ کھانا کھاتے ہوئے دلچسپ ویڈیو

Now Reading:

ننھے بچے کی پالتو کتوں کے ساتھ کھانا کھاتے ہوئے دلچسپ ویڈیو

سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی بچوں کے ساتھ ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جو صارفین کی توجہ اپنی جانب متوجہ کرلیتی ہیں۔

ایسی ہی ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ننھا بچہ اپنے پالوتو کتوں کے ہمراہ بیٹھ کرکھانا کھا رہا ہے۔

https://twitter.com/buitengebieden/status/1593371989879783425

ویڈیومیں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص پہلے بچے کو اُس کا کھانا پھر کتے کو اُس کا کھان اور پھرکتے کے بچے کے اُس کا الگ کھانا کھلاتا اورپھر خود اپنا کھانا کھاتا۔

اس دوران بچے کو دیکھا جا سکتا ہے کہ بچہ کس شدت سے اپنی باری دوبارہ آنے کا انتظار کررہا ہے تاہم بچے کو کھانے کے جانب ہاتھ بڑھاتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اس ویڈیو کو Buitengebieden نے پوسٹ کیا جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی۔

سوشل میڈیا صارفین کی  جانب سے اس ویڈیو پردلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

اس سے قبل بھی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا گیا تھا کہ ایک بچہ کتے کو بہت پیارکررہا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہے جسے دیکھ کر صارفین ہنسنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر