Advertisement
Advertisement
Advertisement

لوئر اورکزئی میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکا، 4 مزدور جاں بحق

Now Reading:

لوئر اورکزئی میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکا، 4 مزدور جاں بحق

لوئر اورکزئی میں کوئلےکی کان میں گیس بھرنے سے زوردار دھماکا ہوا جس کے باعث 4 مزدور موقع پر جاں بحق ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق لوئر اورکزئی کے علاقہ ڈولی میں کوئلےکی کان میں گیس بھرنے سے اچانک زوردار دھماکہ ہوگیا جس کے  نتیجے میں ملبے تلے دبنے سے 4 مزدور موقع پر جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 3مزدور زخمی ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جس وقت دھماکہ ہوا کوئلے کی کان میں کام جاری تھا ، دھماکے کے بعد ملبے میں 4 جاں بحق مزدوروں کی لاشیں دبی ہوئی ہیں جبکہ 3 زخمی مزدوروں کو نکال لیا گیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ملبے تلے دبے مزدوروں کی لاشیں نکالنے کے لئے امدادی کاروائیاں جاری ہیں متاثرہ مزدوروں کا تعلق اورکزئی اور سوات شانگلہ سے ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر