 
                                                                              دنیا کی طویل ترین فوڈ ڈیلیور کرنے والی خاتون سوشل میڈیا پرمقبول ہوگئی۔
غیر ملکیخبر رساں ادارے کے مطابق ایک خاتون نے دنیا کی پہلی طویل اور مہنگی ڈیلوری کر کے سب کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سوشل میڈیا پرایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون نے سنگاپور سے انٹارکٹیکا تک کی فوڈ ڈیلیورکردیا۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون کے ہاتھ میں کھانے کا ایک پارسل موجود ہے۔
30,000 کلومیٹر کا سفر طےکر کے آخرکا کامیابی سے خاتون نے فوڈ ڈیلیور کر کے سوشل میڈیا سارفین کی توجہ حاصل کر لی۔
مانسا گوپال نامی خاتون نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر ویڈیو پوسٹ کی جس میں دیکھا گیا کہ خاتون سب سے پہلے سنگاپور سے پھر ہیمبرگ، اس کے بعد بیونس آریس اور یوشوایا، اور پھر انٹارکٹیکا پہنچی۔ اس کلپ میں محترمہ گوپال کو کئی برفیلے اور کیچڑ والے راستوں کو عبور کرتے ہوئے بھی دکھایا گیا ہے۔
واضح رہے ک اسنٹاگرام پرپوسٹ کی جانے والی پوسٹ کی کپشن میں گوپال نے لکھا کہ آج میں نے سنگاپور سے انٹارکٹیکا تک کھانے کی ڈیلیوری کر دی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 