Advertisement
Advertisement
Advertisement

 ملتان؛ اسموگ سے بچاؤ کی لیے آگاہی مہم کا اغاز

Now Reading:

 ملتان؛ اسموگ سے بچاؤ کی لیے آگاہی مہم کا اغاز

بول ذرائع کا کہنا ہے کہ ایجوکیشن یونٹ سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے مقامی اسکول میں طلباء کے لئے ٹریفک سے آگاہی دینے کیلئے لیکچرز کا انعقاد کیا گیا ہے جس  میں ایجوکیشن یونٹ کی جانب سے طلباء کو فوگ اوراسموگ کے نقصانات اوراس سے بچاؤ کے طریقہ کار کے بارے میں آگاہی فراہم کی گئی

 تفصیلات کے مطابق ملتان میں اسموگ سے بچاؤ کی لیے آگاہی مہم کا آغاز کیا گیا ہے جس میں اسموگ اور فوگ سے بچاو کیلیے ٹریفک پولیس کی جانب سے آگاہی کے لئے اسکول اور کالجز میں لیکچرز دیئے گئے۔

بول ذرائع کے مطابق ایجوکیشن یونٹ سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے مقامی اسکول میں طلباء کے لئے ٹریفک آگاہی  کے حوالے سےلیکچرز کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ایجوکیشن یونٹ کی جانب سے طلباء کو فوگ اور اسموک کے نقصانات اور اس سے بچاؤ کے طریقہ کار کے بارے میں آگاہی فراہم کی گئی۔

طلباء میں فوگ اور اسموگ سے بچاؤ کے طریقہ کار پر مشتمل پمفلٹ اور بروشرز تقسیم کئے گئے 

 ان لیکچرز کے ذریعے طلباء کو بتایا گیا ہے کہ فوگ /اسموگ کے دوران کیسے چہرے اور جسم کو ڈھانپ کر رکھیں ، گلہ خشک نہ ہونے دیں اور وقفہ وقفہ سے پانی پینے کے علاوہ آلودگی  کو مزید نہ پھیلائیں۔

Advertisement

طلباء کو اس حوالے سے بتایا گیا کہ روڈ پر چلنے والی دھواں چھوڑتی گاڑیاں ماحولیاتی آلودگی کا باعث بنتی ہیں جس میں کمی لانے کے لئے سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے اسپیشل مہم کا آغاز کیا گیا ہے لہزا اپنے گھر میں استعمال ہونے والی گاڑیوں کا نہ صرف جائزہ لیں بلکہ والدین کو کہیں کہ گاڑیوں کے انجن کی بروقت مرمت کروائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
بنوں میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام ، 20 کلو وزنی آئی ای ڈی نا کارہ بنا دی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر