Advertisement

پاک بحریہ نے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

پاک بحریہ کے جہازوں نے سمندرری راستے سے اسمگل کی جانے والی منشیات کے خلاف کامیاب کاروائی کرتے ہوئے بڑی اسمگلنگ کو ناکام بنادیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  پاک بحریہ  کے جہازوں نے شمالی بحیرہ عرب کےدو مختلف مقامات پر انسداد منشیات آپریشن کرتے ہوئے 5800 کلو گرام  منشیات برآمد کر لی جو سمندر کے راستے سے اسمگل کی جارہی تھیں۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق برآمد کی گئی منشیات کی مالیت اس وقت بین الاقوامی مارکیٹ میں تقریبا ساڑھے آٹھ ارب روپے سے زائد ہے۔

  پاک بحریہ کی اس کامیاب کاروائی کے بعد حشیش قبضے میں لے لی گئی تاہم برآمد شدہ منشیات پر مزید قانونی کاروائی کرنے کے لئے اسے  کسٹم حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کل جماعت اسلامی گندم کی خریداری کے معاملے پر احتجاج کرے گی، حافظ نعیم الرحمان
پاکستانی حجاج کیلئے حج ایپ متعارف
پاکستان کا خلائی سفر ایک بار پھر شروع!
آئی ایم ایف نے پاکستان کو جنگ زدہ ملک بنا دیا ہے، شعیب شاہین
صدرآصف زرداری سے آزادکشمیر کے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
Next Article
Exit mobile version