Advertisement
Advertisement
Advertisement

شکار خود شکاری بن گیا، بھینس اور شیر کی دل دہلا دینے والی لڑائی

Now Reading:

شکار خود شکاری بن گیا، بھینس اور شیر کی دل دہلا دینے والی لڑائی

سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں سے منسلک ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین دنگ رہ جاتے ہیں۔

ایسی ہی ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شیر گھاس پر سو رہا ہے اور اچانک گھاس کھاتی ہوئی بھینس شیر پر حملہ کر دیتی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Deon Kelbrick 🇿🇦 (@deon_wildlifephotography)

Advertisement

بھینس کے جھنڈ کے جانب سے شیر پر حملہ کرنا ہی تھا کہ شیرنے ایسا وار چلا کے ساری بھینسوں کو دم دبا کربھاگنا پڑ گیا۔

سوشل میڈیا پرپر بھینس اورشیر کی لڑنے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

وائرل ہونے والی اس ویڈو پرسوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ شکار خود ہی شکاری بن گیا۔

Advertisement

اس سے قبل بھی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا گیا تھا کہ بھینسوں کا جھنڈ شیر کے بچے کو فُٹ بال سمجھ  کر ہوا میں اُچھال رہا ہے۔

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی اس ویڈیو پر صارفیین کی جانب سے دلچسپ کمنٹس بھی کیے گئے۔

ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے کہ بھینس شیر کو فٹ بال سمجھ رہی ہیں۔

واضح رہے کہ  شیرعموماً بڑے جانوروں کا شکار کرنا پسند کرتے ہیں تا کہ اسے کچھ دن تک شکار کرنا نہ پڑے لیکن شیرنی کے لیے بھینس یا بڑے جانور کو مارنا آسان نہیں ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر