آرڈر دی جانے والی بریانی میں تاخیر پر تین نوجوانوں نے عملے کے ساتھ بہت بہت بُرا رویہ اختیار کر لیا۔
سوشل میڈیا پرایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تین لڑکے ایک ریسٹورنٹ میں جاتے ہیں اور بریانی کا آرڈر دے کر انتظار کرنے لگتے ہیں۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکے ریسٹورنٹ کے عملے سے بد تمیزی کر رہے ہیں حد تا کہ ویٹر کو مار بھ رہے ہیں۔
Location: Greater Noida
Reason: Biryani order late
All 3 thugs arrested by @noidapolice pic.twitter.com/7qEdXNeChuAdvertisement— Shiv Aroor (@ShivAroor) November 10, 2022
ویڈیو میں دیکھا گیا ایک شخص اپنی سیٹ سے اُٹھ کر آتا ہے اور ملازم کو اس کی گردن سے پکڑ کر فرش پر گھسیٹ کر لیکرجانے لگتا ہے۔
یہ ہی نہیں بلکہ تینوں آدمی ملازم کو گھسیٹ کر ریسٹورنٹ سے باہر لے جاتے ہیں اور بہت لاتیں بھی مارتے ہیں۔
نالج پارک پولیس اسٹیشن میں آئی پی سی کی دفعہ 323 کے طور پر 147 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔
واضح رہے کہ تین آدمیوں کی اس رویے کے بنیادپر پولیس نے ایکشن لیا اورتینوں کو حراست میں بھی لے لیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
