Advertisement
Advertisement
Advertisement

ارجنٹائن میں ‘گھوسٹ پیشنٹ’ کی ویڈیو نے صارفین کو الجھا دیا، ویڈیو دیکھیں

Now Reading:

ارجنٹائن میں ‘گھوسٹ پیشنٹ’ کی ویڈیو نے صارفین کو الجھا دیا، ویڈیو دیکھیں

ارجنٹائن میں ‘گھوسٹ پیشنٹ’ کی سی سی ٹی وی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو خوفزدہ کر دیا۔

سوشل میڈیا پر ایک اسپتال کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ریسپشن ایریا کا  دروازہ کھلتا ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Guard welcomes invisible guest at 3am: Finochietto Sanatorium building, Argentina, 2022. from HighStrangeness

تاہم جیسے ہی ریسپشن ایریا کا دروازہ کھلتا ہے تو سیکورٹی گارڈ فوراً کلپ بورڈ  اُٹھا کر دروازے کے پاس جاتا ہے۔

Advertisement

سیکورٹی گارڈ کسی کو اندر لیکر جانے کی وجہ سے لائن ڈیوائیڈر کو ہٹاتا ہے اور ڈاکڑ کے کمرے میں جانے کے لیے اشارہ بھی کرتا ہے۔

 یاد رہے کہ یہ 8 سیکنڈ کی ویڈیو کلپ صبح 3 بجے کی ہے۔

سی سی ٹی وی میں دیکھنے سے لگ رہا کے سیکورٹی گارڈ کو ‘گھوسٹ پیشنٹ دکھ رہا ہے جس کی وجہ سے وہ اس سے بات بھی کر رہا ہے در حقیقت یہ کوئی اور مخلوق ہے اور اس وجہ سے ویڈیو میں نظر بھی نہیں آرہی ہے۔

تاہم اس ویڈیو حوالے سے کیئر سینٹر کے ترجمان نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ دروازہ خراب تھا اور کئی بار کھلتا رہا۔

انہوں نے بتایا کہ “دروازہ خراب ہونے کی وجہ سے 10 گھنٹوں کے دوران 28 بار خود ہی کھلا۔

ساتھ ہی انہوں نے اس بات کی بھی وضاحت دی کہ  سیکیورٹی گارڈ کلپ بورڈ کے کاغذ پر کچھ لکھتا دکھائی دے رہا ہے لیکن رجسٹر میں کسی کا نام نہیں ہے۔

Advertisement

یہ ویڈیو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گردش کر رہی ہے جسے اب تک لاکھوں صارفین دیکھ چکے ہیں۔

وائرل ہونے والی اس ویڈیو کے حوالے سے سوشل میڈیا صارفین اپنی اپنی رائے کمنٹ کر کے دے رہے ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر کمنٹ کرکے کہنا ہے کہ مجھے لگ رہا ہے کہ سیکورٹی گارڈ اپنے سی سی ٹی وی والے دوست کو درانے کی کوشش کررہا ہے۔

 واضح رہے کہ یہ واقعہ بیونس آئرس میں واقع ایک نجی نگہداشت کے مرکز Finochietto Sanatorium میں پیش آیا۔ س

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر