
ٹھٹھہ؛ قومی شاہراہ پر دو کاروں میں تصادم، 2 افراد جانبحق جبکہ 4 زخمی
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں ملبے تلے دبنے سے ایک ہی گھر کے دو بھائی جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق نارتھ ناظم آباد بلال مسجد کے قریب زمین میں کھدائی کے دوران مٹی تلے دب کر دو مزدور جاں بحق ہوگئے ہیں۔
دونوں مذدور نالے کے اندر کام کر رہے تھے، نالے کی کھدائی کے کام کے دوران تودہ گرنے 02 مزدور جاں بحق ہوئے۔
بلال مسجد کے قریب ملبے تلے دبنے والے دونوں بھائی ہیں، ایک لاش کو عباسی شہید ہسپتال روانا کردیا گیا ہے۔
جاں بحق ہونے والے بھائیوں کی شناخت صفیان ولد محبوب عالم عمر22سال، مزمل ولد محبوب عالم عمر25سال ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News