Advertisement
Advertisement
Advertisement

سپریم کورٹ کا رہنما ن لیگ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بحال کرنے کا حکم

Now Reading:

سپریم کورٹ کا رہنما ن لیگ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بحال کرنے کا حکم
سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا انتخابات اور فوجی عدالتوں کیخلاف مقدمہ سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے حلقہ این اے 91 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ذوالفقار بھٹی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بحال کرنے کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن ذوالفقار بھٹی کی دوبارہ پولنگ کے خلاف اپیل پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت عظمیٰ نے دوبارہ پولنگ کے خلاف ذوالفقار بھٹی کی اپیل منظور کرلی۔

خیال رہے کہ ذوالفقار بھٹی عام انتخابات 2018 میں کامیاب ہوئے تھے، جعلی ووٹوں کو بنیاد بنا کر مخالف امیدوار عامر سلطان چیمہ نے دوبارہ پولنگ کی درخواست دی تھی۔

دوبارہ پولنگ کے بعد تحریک انصاف کے عامر سلطان چیمہ کامیاب قرار پائے، دوبارہ پولنگ کے فیصلے کو ذوالفقار بھٹی نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی اور ذوالفقار بھٹی کو کامیاب قرار دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، جماعت اسلامی کا یکجہتی غزہ مارچ، فلسطین سے وفاداری کا بھرپور اظہار
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس
معاشی مستقبل روشن ہے، آنے والا دور صرف ہمارا ہوگا، گورنر سندھ
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر