Advertisement
Advertisement
Advertisement

میاں بیوی دونوں خوشگوار تعلقات کے لیے ان اصول کو اپنائیں

Now Reading:

میاں بیوی دونوں خوشگوار تعلقات کے لیے ان اصول کو اپنائیں

یوں تو سب ہی جوڑے زندگی گزارتے ہیں کبھی ان کے درمیان تعلقات خوشگوار ہوتے ہیں تو کبھی معمولی باتوں کی وجہ سے دوریاں جنم لینے لگتی ہیں۔

بعض اوقات یہ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ ہوتے ہوئے بھی ساتھ نہیں ہوتے۔چھوٹی چھوٹی باتیں پہاڑ بن جاتی ہیں اور اختلافات ختم ہو نے کا نام نہیں لیتے ،اوراس طرح یہ خوبصورت رشتہ اپنا حسن کھو دیتا ہے ۔لیکن خوشگوار تعلقات کے چند اصول ہیں جنہیں اپنا کر زندگی کو بہتر طریقے سے گزارا جاسکتا ہے۔

حالات کا مقابلہ مل کر یں

ایک دوسرے کا ساتھ کبھی بھی نہ چھوڑیں، اچھا برا وقت آتا رہتا ہے مگر اپنے تعلقات وقت کے ساتھ خراب نہ کریں۔کبھی کبھی ایک دوسرے کے شانے پر سر رکھ کر دل کا بوجھ ہلکا کر لیں۔

Advertisement

تنگ نظری کا مظاہرہ نہ کریں

ایک دوسرے کو برا بھلا نہ کہیں ،نہ ہی اسے کسی کام کی وجہ سے برا محسوس کروائیں،یہ بات دل سے نہیں نکلتی اور رشتے میں دراڑ آجاتی ہیں۔

بغیر کسی شکایت کے معاف کر دیں

غلطی جس سے بھی ہو معاف کر دیں یہ نہیں کہیں کہ ایسا کیوں کیا یا ایسا کیوں نہیں کیا ۔شکایت نہ کریں،دل میں گرہ نہ لگائیں۔

پبلک پلیس میں کبھی بھی نہ لڑیں

لڑائی اور جھگڑے میں کبھی بھی زبان سے اچھے الفاظ نہیں نکلتے ،لوگ دیکھتے ہیں اور زندگی تماشہ بن جاتی ہیں ۔اگر کسی بات پر اختلافات ہیں بھی تو اسے گھر میں بات چیت کے ذریعے حل کریں۔

Advertisement

ہر خوشی کا موقع منائیں

دونوں خوشی کے تمام دن یاد رکھیں، ایک دوسرے کی سالگرہ ہو یا شادی کی سالگرہ ،مل کر منائیں اور اس سے یاد گار بنائیں تاکہ یہ خوبصورت لمحے ہمیشہ یادوں میں رہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی انوکھی طلاق، بچے کا نام علحیدگی کا سبب بن گیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر