Advertisement
Advertisement
Advertisement

پسماندہ علاقوں میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے کا مشن، اسلام آباد میں مقابلے جاری

Now Reading:

پسماندہ علاقوں میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے کا مشن، اسلام آباد میں مقابلے جاری

اسلام آباد میں اس وقت کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں جس کا مقصد پسماندہ علاقوں میں کھیلوں کی سرگرمیاں  کو بحال کرنے کا مشن ہے

 تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کےاسپورٹس کمپلیکس میں خیبرپختونخوا کےضلع بٹگرام کی10 مختلف ٹیموں کے مابین والی بال مقابلوں کا آغاز کردیا گیا ہے اور یہ مقابلے دو روز تک جاری رہیں گے۔

 اس حوالے سےقوم پیرزئی ملکال کے سربراہ فیاض محمد جمال خان نے کہا کہ میری کوشش ہے کہ بٹگرام کے نوجوان دیگر لوگوں سے پیچھے نہ رہیں،بٹگرام میں سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے کھیلوں کی سرگرمیاں متاثر ہیں۔

 انھوں نے مزید کہا کہ میری اولین ترجیح یہی ہے کہ یہ نوجوان آگے بڑھ کر مختلف شعبہ ہائے زندگی میں کامیابیاں حاصل کریں۔

Advertisement

فیاض محمد جمال نے واضح کرتے ہوئے کہا کہ اس سے قبل بٹگرام کےکرکٹ کھلاڑیوں کے مقابلےلاہور قلندر کے ساتھ کروائے گئے تھے جن میں سے ہمارا ایک کھلاڑی اب لاہور قلندر کےساتھ کھیل رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس
ایئر کرافٹ انجینئرز کا احتجاج، پی آئی اے کا آپریشن بحالی کی طرف گامزن
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر