Advertisement
Advertisement
Advertisement

 کچھ افراد کے پاؤں کی دوسری انگلی لمبی کیوں ہوتی ہیں؟ جانئیے 

Now Reading:

 کچھ افراد کے پاؤں کی دوسری انگلی لمبی کیوں ہوتی ہیں؟ جانئیے 

 کچھ افراد کے پاؤں کی دوسری انگلی انگوٹھے سے بڑی ہوتی ہیں، ایسا کیوں ہوتا ہے؟ آئیں آج ہم آپ کو اپنی اس اسٹوری میں بتاتے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ پاؤں کی انگلیوں کی ساخت سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ مستقبل میں کسی شخص نے کیسا کام سر انجام دینا ہے؟

ماہرین کے مطابق پاؤں کی دوسری انگلی اگر انگوٹھے سے لمبی ہو تو ایسے لوگ انتہائی ذہین ہوتے ہیں۔

نئے نئے آئیڈیاز ان کے دماغ میں آتے رہتے ہیں اور ان کی کوشش ہوتی ہے کہ تھوڑے وقت میں زیادہ سے زیادہ کام کیا جائے۔

یہ لوگ انتہائی زبردست شخصیت کے مالک ہوتے ہیں، اس کے علاوہ یہ لوگ دیکھنے میں انتہائی تیز ہوتے ہیں اور مشکل سے مشکل کام کو بہت جلد سیکھ لیتے ہیں۔

Advertisement

ایسے لوگ مشکل مسائل کو چٹکیوں میں حل کرتے ہیں یہ لوگ مختلف کاموں کو ایک ساتھ کرنے میں بھی انتہائی ماہر ہوتے ہیں، یہ ایک وقت میں کئی ساری ذمہ داریاں نبھا سکتے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر