بھارتی کرکٹر رشابھ پانت ایک کار حادثے میں شدید ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رشابھ پانت کی گاڑی کو ریاست اترکھنڈ سے دہلی واپس آتے ہوئے حادثہ پیش آیا جس میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ۔
مزید پڑھیں: ٹیسٹ رینکنگ: ریشابھ پانت اور جونی بیئر اسٹو ٹاپ ٹین میں شامل، اینڈرسن کی بھی ترقی
بھارتی وکٹ کیپر بلے باز کی کار ہائی وے کی ریلنگ سے ٹکرائی اور اس میں آگ بھڑک اٹھی، آگ لگنے کے باعث ریشابھ پانت کی گاڑی مکمل طور پر جل گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق رشابھ پانت کے سر اور ٹانگ سمیت جسم کے دیگر حصوں پر بھی شدید چوٹیں آئی ہیں تاہم ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
This video is told to be of Rishabh Pant's recent accident in Uttarakhand. Vehicle can be seen on fire and Pant is lying on the ground. @TheLallantop pic.twitter.com/mK8QbD2EIq
— Siddhant Mohan (@Siddhantmt) December 30, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News