Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان آج جس مقام پر کھڑا ہے اس کی ذمہ دار پی ڈی ایم ہے، تیمور سلیم جھگڑا

Now Reading:

پاکستان آج جس مقام پر کھڑا ہے اس کی ذمہ دار پی ڈی ایم ہے، تیمور سلیم جھگڑا
تیمور جھگڑا

گورنر کے فیصلے کو ہم عدالت میں چیلنج کرینگے، تیمور جھگڑا

صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار اور مفتاح اسماعیل دونوں ہی مان رہے ہیں کہ پی ڈی ایم کی حکومت میں معاشی تباہی آئی ہے۔

بول نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ پاکستان کے مالی چیلنج کا جواب اسحاق ڈار نے ہی دینا ہے کیوں کہ اسحاق ڈار نے اعتراف کیا کہ مفتاح اسماعیل نے چھ ماہ میں کچھ بھی نہیں کیا۔

تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار اور مفتاح اسماعیل دونوں ہی مان رہے ہیں کہ پی ڈی ایم کی حکومت میں معاشی تباہی آئی ہے، پاکستان آج جس مقام پر کھڑا ہے اس کی ذمہ دار پی ڈی ایم کی جماعتیں ہیں۔

صوبائی وزیر خزانہ نے کہا کہ مفتاح اسماعیل کو پاکستان تحریک انصاف میں کسی طور قبول نہیں کریں گے، مفتاح اسماعیل کے پاس چھ ماہ کا وقت کا تھا وہ بتا سکتے تھے کے ان پر مریم نواز کا دباؤ تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں پانی کا بدترین بحران ، شہریوں کی زندگی اجیرن ہو گئی
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر