Advertisement
Advertisement
Advertisement

وکیل کو3 ماہ قید کی سزا کیخلاف لاہورسمیت صوبے بھرمیں وکلا کی جزوی ہڑتال

Now Reading:

وکیل کو3 ماہ قید کی سزا کیخلاف لاہورسمیت صوبے بھرمیں وکلا کی جزوی ہڑتال

وکیل کو توہین عدالت پرتین ماہ قید کی سزا کے خلاف لاہورسمیت صوبے بھرمیں وکلا کی آج تیسرے روز بھی جزوی ہڑتال رہی۔ 

تفصیلات کے مطابق توہین عدالت کیس میں وکیل کی سزاء کےخلاف لاہور کےوکلاء نےآج بھی عدالتوں کا بائیکاٹ کیا، وکلاصرف اہم اور فوری نوعیت کے مقدمات میں پیش ہوئے  جبکہ عمومی نوعیت کے مقدمات میں عدالتوں میں پیش نہ ہوئے۔

وکلاء کےاحتجاج سے یزاروں مقدمات کی سماعت متاثرہوئی جس سے سائلین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ وکلاء نے ایوان عدل لاہور میں مشترکہ اجلاس کیا اور نعرے بازی کرتے رہے۔

وکلاء رہنماوں نے معاملے کےحل کےلئے وکلاء کنونشن بلانے کا اعلان کردیا۔ وکلای کےاحتجاج کےباعث چیف جسٹس بلاک کی طرف آنے والے تمام راستوں کو بند رکھا گیا۔

عدالتوں اور عدالتی احاطوں میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر