Advertisement
Advertisement
Advertisement

ن لیگ کو بول کی حقیقی صحافت کھٹکنے لگی

Now Reading:

ن لیگ کو بول کی حقیقی صحافت کھٹکنے لگی

ن لیگ کو بول کی حقیقی صحافت کھٹکنے لگی، سچی خبر سامنے لانے پر بول کیخلاف پروپیگنڈا شروع کردیا۔

بول نے روز ویلٹ ہوٹل بیچنے کی تیاری کی خبر چلائی تو سعد رفیق نے خبر کو غلط قرار دے دیا لیکن بول اپنی خبر پر کھڑا ہے۔

سعد رفیق نے بول کے خلاف ٹوئٹ کردیا،بول نے ان کا موقف جاننے کے لیے بار بار رابطے کی کوشش کی لیکن انہوں نے اپنا موقف نہیں دیا۔

بول نیوز  سعد رفیق کا پوائنٹ آف ویو بھی عوام تک پہنچانا چاہتا تھا لیکن انہوں نے اپنے دعوے پر بات ہی نہیں کی جس سے لگتا یہی ہے کہ دال میں کچھ کالا ہے۔

بول نے خبر نشر کی تھی کہ حکومت نیویارک میں روز ویلٹ ہوٹل بیچنے کی تیاری کر رہی ہے جس کے خلاف وفاقی وزیر سعد رفیق میدان میں آگئے۔

Advertisement

سعد رفیق نے ٹوئٹر پر بول کے خلاف خوب زہر اگلا اور خبر کو غلط قرار دیا جبکہ ساتھ ہی افسانہ سنایا کہ مرمت کے بعد ہوٹل کا ایک حصہ کھول دیا جائے گا تاکہ اس کے ٹیکسز اور سیکیورٹی کے اخراجات میں کمی ہوسکے

بول اب بھی اسی اسٹوری پر اسٹینڈ کرتا ہے کہ حکومت روز ویلٹ ہوٹل کو بیچنے کی تیاری کر رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر