Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیفا ورلڈ کپ کا بخار مچھلیوں کو بھی چڑھ گیا

Now Reading:

فیفا ورلڈ کپ کا بخار مچھلیوں کو بھی چڑھ گیا

سوشل  میڈیا پر اکثر جانور اورپرندوں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین حیران رہ  جاتے ہیں۔

ایسی ہی کچھ مچھلیوں کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں فٹ بال گیم اپنے منہ کی مدد سے کھیلتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔

https://twitter.com/i/status/1599007824922652677

ویڈیو میں مچھلیوں کو بہترین انداز میں گول کرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

سوشل  میڈیا پر وائرل ہونے والی اس دلچسپ ویڈیو پر صارفین کی جانب سےمتعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

Advertisement

ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ تو میرے لیے اب تک بہترین گول ہے۔

جبکہ ایک صارف نے کمنٹ کیا کہ مجھے لگتا ہے کہ فیفا ورلڈ کپ کا بخار مچھلیوں کو بھی چڑھ گیا ہے۔

 اس سے قبل جیلی فش کی خوبصورت وائرل ہونے والی ویڈیو دیکھ کر صارفین حیران رہ گئےتھے۔

سوشل میڈیا پر ایک جیلی فش کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی جس میں اس کی خوبصورتی کو واضح طور پر دیکھا گیا۔

وائرل ہونے والی ویڈیو کی سب سے خاص بات جیلی فش کی خوبصورتی تو ہے ہی لیکن اس کا چلنے کا انداز صارفین کو اپنی جانب متوجہ کررہا تھا۔

Advertisement

آپ  سب لوگ سوچ رہے ہو گے کہ مچھلی تو تیرتی ہے پھر یہ جیلی فش جسے اسٹار فش کے  نام سے بھی جانا جاتا ہے چل کیسے رہی ہے؟

آئیے ہم آپ  کو بتاتے ہیں کہ جیلی فش جسے اسٹار فش کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ان کی بہت سے اقسام ہوتی ہیں اور اس ہی وجہ سے ہر اسٹار فش اسٹار کے شیپ کی بھی نہیں ہوتی ہے۔

 اسٹار فش مختلف شکل، سائز اور رنگوں میں پائی جاتی ہے۔

اسٹار فِش یا سمندری ستارے خوبصورت سمندری جانور ہیں جو Asteroidea کلاس سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سچ ہے کہ اسٹار فش میں کچھ ایسی قسمیں بھی  ہے جو تیرنے کے بجائے چلتی ہے جی ہاں ایسی اسٹار فش پوڈیا کہلاتی ہیں۔

جیلی فش کا شمار ایک ایسی آبی مخلوق میں کیا جاتا ہے جو منفرد ہونے کی وجہ سے انسانوں کی  دلچسپی کا سبب بنتی ہے۔

 سوشل  میڈیا پر اسٹار فش کی اس خوبصورت ویڈیو کو ایڈم جے کالہون نے اپریل 2020 میں ٹویٹر پرپوسٹ کیا تھا لیکن اب دوبارہ 21 نومبر کو  Fascinating نامی صارف نے اس ویڈیو کو ٹویٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا جو صارفین کی توجہ  کا مرکز بن گئی۔

Advertisement

واضح رہے کہ زمین نباتات اورحیوانات سیارے کومزید دلچسپ اور خوبصورت بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر