Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی کرکٹ ٹیم کو ملتان ٹیسٹ سے قبل ایک اور دھچکہ

Now Reading:

قومی کرکٹ ٹیم کو ملتان ٹیسٹ سے قبل ایک اور دھچکہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر حارث رؤف کے پنڈی میں انجرڈ ہونے کے بعد ایک اور اہم کھلاڑی کی بھی شرکت ملتان ٹیسٹ میں مشکوک ہے۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے خلاف کل شروع ہونے والے ملتان ٹیسٹ کے لیے قومی اسکواڈ کی ہوٹل میں مشاورت کی گئی ہے، جس میں کل ہونے والے ٹیسٹ کے لیے ٹیم سلیکشن پر بات چیت ہوئی۔

ذرائع کے مطاب پاکستان ٹیم سے کل سینئیر بلے باز اظہر علی کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ تجربہ کار اظہر علی کو ناقص کارکرگی کی بنیاد پر ملتان ٹیسٹ میں باہر بٹھانے پر غور کیا جا رہے۔

راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کے اہم بولر حارث رؤف کے انجری کے بعد نسیم شاہ کی بھی ملتان ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔

فاسٹ بولر نسیم شاہ کی جگہ فہیم اشرف کو اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے، جبکہ زخمی حارث رؤف کی جگہ اسپنر ابرار احمد کو میدان میں اتارنے کا منصوبہ بھی زیر غور ہے۔

Advertisement

راولپنڈی کی پچ پر ہونے والی شدید تنقید کے بعد پاکستان ٹیم اتنظامیہ نے ملتان ٹیسٹ کے لیے اسپن وکٹ تیار کرائی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر