Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی آئی اے نے 3 نئے طیارے خریدلئے

Now Reading:

پی آئی اے نے 3 نئے طیارے خریدلئے
پی آئی اے

معاملات طے ہونے کے باوجود پی آئی اے کی 50 سے زائد پروازیں منسوخ

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز(پی آئی اے) نے ایک ایئربس 320 اور 2 نئے بوئنگ 777 خریدنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے نے 2 نئے بوئنگ 777 خریدنے کا فیصلہ کرلیا ، ایک بوئنگ 777 رواں ماہ دسمبر اور دوسرا آئندہ ماہ جنوری 2023 میں بیڑے میں شامل ہوگا۔

ذرائع پی آئی اے کا کہنا ہے کہ خریدے گئے نئے طیاروں میں ایک ایئربس 320 ہے 2 بوئنگ 777 طیارے شامل ہے، خریدا گیا ایر بس 320 آج 20 دسمبر کو بیرون ملک سے پاکستان پہنچے گا۔

مزید پڑھیں؛ سپریم کورٹ؛ پی آئی اے میں 80 پائلٹس سمیت 250 ملازمین بھرتی کی اجازت مسترد

ذرائع پی آئی اے کا مزید کہنا ہے کہ نئے جہازوں کی شمولیت سے پی آئی اے کی آمدنی میں اضافہ ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر