Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ نوازشریف کو چوہدری برادران کی یاد آگئی

Now Reading:

عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ نوازشریف کو چوہدری برادران کی یاد آگئی

عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ نوازشریف کو چوہدری برادران کی یاد آگئی. 

تفصیلات کے مطابق علاج کے لیے برطانیہ جانے والے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف پنجاب حکومت کے خلاف  بھی سازشوں میں مصروف ہیں۔

مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کے صاحزادے چوہدری سالک نے لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔

ذرائع نے بتایا کہ ملاقات کے دوران پنجاب حکومت ختم کرنے سے متعلق بات چیت ہوتی رہی اور میڈیا سے بات چیت میں چوہدری سالک بے بسی کا اظہار کرتے رہے اور نوازشریف اپنے بھائی اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے ڈیلی میل کیس سے متعلق دعوے کرتے رہے۔

دوسری جانب میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری سالک حسین نے کہا کہ نوازشریف نے واپسی کی حتمی تاریخ نہیں بتائی ۔

Advertisement

واضح رہے کہ وفاق میں عمران خان کی حکومت گرانے کے لیے بھی لندن میں سازش ہوئی تھی، اب پرویزالہیٰ کے خلاف سازشیں جاری ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر