Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام کو بہت جلد دہشت گردوں سے نجات دلائیں گے، میر ضیاء اللہ لانگو

Now Reading:

عوام کو بہت جلد دہشت گردوں سے نجات دلائیں گے، میر ضیاء اللہ لانگو
میر ضیاء اللہ لانگو

صوبائی حکومت نے تعلیم کو اولین ترجیح بنایا ہے، وزیر داخلہ بلوچستان

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ عوام کو بہت جلد دہشت گردوں سے نجات دلائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے بول نیوز سےخصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں نئی حکومت بننے کے بعد ان سے بات کی گئی، افغانستان سےکہا20سال سےافغان سرزمین پاکستان کےخلاف استعمال ہورہی ہے۔

صوبائی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ افغان حکومت نےکہا تھا دہشتگردوں کو اپنے ملک سے نکال لیں گے یا انہیں حملے روکنےکا کہیں گے، اس حوالے سے طالبان سے مذاکرات سےکاعمل بھی جارہی رہا۔

میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ دہشت گردوں کا مقصد اسلام نہیں صرف پاکستان میں دہشت گردی کرنا ہے۔

صوبائی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ بھارت پاکستان میں امن و استحکام نہیں چاہتا، دہشت گرد دوبارہ منظم ہوکرپاکستان پردہشت گرد حملے کررہے ہیں۔

Advertisement

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ فورسز اور عوام کی طاقت سے پہلے بھی انہیں مار بھگایا تھا، بلوچستان میں تھریٹ الرٹ جاری کیےگئےتھے، عوام کو بہت جلد دہشت گردوں سے نجات دلائیں گے۔

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے نیٹ ورک تک پہنچ گئے ہیں جبکہ دہشت گرد اب دوبارہ پاکستان کی جانب آرہے ہیں، بھارت کی جانب سے دہشت گردوں کوفنڈنگ کی جارہی ہے، دہشت گردوں کے خلاف سخت ایکشن لیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مسلم لیگ ق کا 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان
وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
پیپلزپارٹی نے 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی کن شقوں پراتفاق نہیں کیا؟
27 ویں آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ، پی پی کی تجاویز پر غور ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر