Advertisement
Advertisement
Advertisement

سال 2022 کی پرندوں اور جانوروں کی بہترین تصاویر

Now Reading:

سال 2022 کی پرندوں اور جانوروں کی بہترین تصاویر

سال 2022 میں کچھ جانوروں اور پرندوں کی ایسی دلچسپ تصاویروائرل ہوئی ہے جو موضوع بحث بنی رہیں۔

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کینیا کے نیشنل پارک میں ایک پرندہ زرافے کی پیٹھ پر بیٹھا ہوا ہے۔

جبکہ فلسطین کے مغربی کنارے میں ایک شہری کے فارم پر پالتو مور اپنے پنکھ پھیلائے دلکش منظر پیش کر رہا ہے۔

Advertisement

یہ ہی نہیں بلکہ تھائی لینڈ کی ایک فوجی بیرک میں جگنوؤں نے اپنی روشنی سے اجالا کر دیا۔

اس کے علاوہ امریکی ریاست نیو جرسی کے مضافاتی علاقے الپائن میں ایک درخت پر بیٹھے ہوئے باز کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی۔

اور تو اور ایک خوبصورت رنگوں والے پرندے کی تصویر نے بھی سوشل میڈیا صارفین کی خوب تعریفیں سمیٹی۔

turaco-in-flight_BPTY_2022-09-16.jpg

Advertisement

اس کے علاوہ ایک خوبصورت نظارے کے ساتھ خوبصورت سفید کبوترکی تصویر بھی سوشلل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی جسے لوگوں کی جانب سے بہت پسند بھی بہت کیا گیا۔

rock-ptarmigan_BPTY_2022-09-16.jpg

واضح رہے کہ سوشل مڈیا پر اکثر جانوروں اور پرندوں کی کچھ ایسی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر تعریف کے بغیر رہا نہیں جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
نوجوانوں کا خبروں کے لیے سوشل میڈیا پر انحصار بڑھ رہا ہے: رائٹرز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر