Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوجوان کے بس کی زد میں آنے کی دل دہلا دینے والی ویڈیو

Now Reading:

نوجوان کے بس کی زد میں آنے کی دل دہلا دینے والی ویڈیو
بس

نوجوان کے بس کی زد میں آنے کی دل دہلا دینے والی ویڈیو

لاپرواہی سے روڈ کراس کرنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی جس میں بری طرح ایک نوجوان کو بس کی زد میں آتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک روڈ پر بس گزار رہی ہے اور ایک نوجوان س کے بلکل قریب سے گزر کرروڈ کراس کرعنے کی کوشش کررہا ہے۔

ویڈیو میں مزید دیکھا جا سکتا ہے کہ جسے ہی نوجوان بس کے آگے سے گزارنے کی کوشش کرتا تو بس اس کو روندتے ہوئے گزرجاتی لیکن روڈ پر موجود لوگ بس ڈرائیور کو اشارہ کر کے بس رکواتے۔

وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں اور لوگ زیادہ تر لڑکے پر تنقید کر رہے کہ اتنے قریب سے روڈ کراس کرعنا ہی نہیں چاہیے کیوںکہ عموماً اتنے قریب سے روڈ کراس کرنے پر ڈرائیور کو آگے کا نظر نہیں آتا ہے۔

تاہم اس حوالے سے کچھ نہیں کہ سکتے کہ آیا  نوجوان کی زندہ ہے یا نہیں۔

Advertisement

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/latest/2022/04/339934/

اس سے قبل بھی ایسا ہی واقعہ  کراچی کے علاقے عائشہ منزل میں پیش آیا تھا جہاں شاہراہ پاکستان پر خاتون کو دیوہیکل ٹینکر کی ٹکر لگی تھی لیکن خوش قسمتی سے خاتون گاڑی کے نیچے آنے سے بچ گئی تھیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہو نے والی اس حادثے کی ویڈیو میں خاتون کو رش والی سڑک کراس کرتے دیکھا گیا تھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ خاتون اس حادثے کی وجہ سے معمولی زخمی ہوئیں تھیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قائد اعظم محمدعلی جناح کی برسی آج، پوری قوم کی جانب سے سلام عقیدت پیش
11 ستمبر کے حملوں کو 24 سال مکمل،امریکی پالیسیوں پرکیااثرات مرتب ہوئے؟
کیا اسرائیل ترکیہ پر حملے کی حماقت کرنے والا ہے ؟
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
یو اے ای نے دبئی ایئرشو 2025 میں اسرائیلی دفاعی کمپنیوں پر پابندی لگا دی
قطرپر اسرائیلی جارحیت کے خلاف سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا جائے، اسحاق ڈار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر