بلاول بھٹو کا پنجاب اور خیبرپختونخوا کا دورہ کرنے کا فیصلہ
بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاک برطانیہ باہمی تعلقات مزید مضبوط ہورہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا برطانوی ہم منصب جیمز کلیوری سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں بلاول بھٹو زرداری نے ٹیسٹ سیریز جیتنے پر برطانوی ہم منصب کو مبارکباد دی۔
مزید پڑھیں؛ بلاول بھٹو کی کرپشن کے خاتمے کے لئے عوام سے مدد کی اپیل
ٹیلیفونک رابطے کے دوران برطانوی ہم منصب نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا شکریہ ادا بھی کیا۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاک برطانیہ باہمی تعلقات مزید مضبوط ہورہے ہیں، پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی خوش آئند ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
