Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کا خدشہ؛ ایئرپورٹ پر مسافروں کی اسکریننگ شروع کردی گئی

Now Reading:

کورونا کا خدشہ؛ ایئرپورٹ پر مسافروں کی اسکریننگ شروع کردی گئی

 کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ملک بھر کے ایرپورٹس پر حفاظتی اقدامات مزید تیز کردئیے گئے ہیں 

 تفصیلات کے مطابق بارڈ ہیلتھ سروسز کی ہدایت پر کراچی، لاہور اوراسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کرونا کے خدشے کے پیشِ نظر اسکرینگ کا عمل مزید تیزکردیا گیا ہے۔

 ائیرپورٹ ترجمان کے مطابق انٹرنینشل ایرائیول لاؤنج میں کورونا ٹیسٹنگ تیز کردی گئی اور تمام مسافروں کا انٹری پوائنٹ پر کورونا جانچنے کے لئے اسکریننگ شروع  کردی گئی ہے۔

انٹرنینشل ایرائیول سمیت ایئرپورٹس کے مختلف حصوں کو ڈی انفیکیش کرنے کے لئے اسپرے کیا جارہا ہے اورہیلتھ کاؤنٹر پر عملے کے ساتھ اے ایس ایف اہلکار بھی تعینات کردیئے گئے ہیں۔

، سی اے اے نے  تمام مسافروں سے ہیلتھ کاؤنٹر پر موجود عملے کے ساتھ تعاون کی درخواست کی ہے اور  مشتبہ مسافروں کو روک کر کورونا ٹیسٹ کئےجارہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر