پاکستان کا سب سے بڑا آن لائن فراڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ فیس بک اور ٹوئٹرپر شکایات کے انبارلگ گئے۔
تفصیلات کے مطابق خواتین کی آن لائن کمیٹی، 42 کروڑ کا مبینہ فراڈ سے متعلق سوشل میڈیا فیس بک، ٹوئٹر پر شکایات کے انبارلگ گئے۔
کراچی کی سدرہ حمید نے خواتین کی 117 کمیٹیاں ڈالیں۔ کمیٹیوں کی خواتین ارکان کو 42 کروڑ کا چونا لگ گیا۔
ایک ہفتہ قبل سدرہ حمید نے دیوالیہ ہونے کا اعتراف کیا تھا جس کے مطابق انھوں نے کہا کہ ابھی پیسے نہیں کچھ عرصے بعد ادا کر دوں گی۔
خاتون کا آن لائن، فوڈ اور بچوں کے کپڑوں کا کاروبار بھی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
