Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور امریکا کے درمیان دوستانہ تعلقات کو بھرقرار کریں گے، بلاول بھٹو

Now Reading:

پاکستان اور امریکا کے درمیان دوستانہ تعلقات کو بھرقرار کریں گے، بلاول بھٹو
وزیر خارجہ

بلاول بھٹو کا پنجاب اور خیبرپختونخوا کا دورہ کرنے کا فیصلہ

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان دوستانہ تعلقات کو بھرقرار کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے امریکی چینل ایم ایس این بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہ ماضی میں دونوں ممالک کے درمیان نوے فیصد بات چیت دہشت گردی پر ہوتی تھی تاہم اس وقت نوے فیصد گفتگو اقتصادی تعاون اور دہشت گردی سمیت دیگر شعبوں پر ہوتی ہے یہ پاکستان امریکہ تعلقات کے لیے ایک مثبت اشارہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ماضی میں جو کچھ ہوا اسے ہم تبدیل نہیں کر سکتے تاہم ماضی سے سبق سیکھ سکتے ہیں اور حقیقت پسندانہ توقعات کے ساتھ ایک دوسرے سے منسلک ہو سکتے ہیں۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ دونوں ممالک کو ایک دوسرے پر بات کرنے کے بجائے ایک دوسرے سے بات کرنی چاہیے۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ پاکستان کو سیلاب کے باعث تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی تعمیر نو کے لیے بھاری فنڈنگ ​​کی ضرورت ہے تاکہ مستقبل میں اسے کسی بھی قدرتی آفت کے پیش نظر مضبوط اور لچکدار بنایا جا سکے جس سے ممکنہ نقصانات کو کم سے کم کرنے میں مدد ملے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف بڑی کامیابی، نامور گینگز ہتھیار ڈالنے پر آمادہ
علیمہ خان کیخلاف تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری؛ گرفتار کرنے کا حکم
24 کروڑ لوگوں کے مستقبل کا فیصلہ کرنے والوں کے کردار کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، مصطفیٰ کمال
جنگ بندی معاہدہ؛ امید ہے اب امن لوٹے گا، پاکستان و افغانستان کے تعلقات معمول پر آجائیں گے، وزیردفاع
سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر اعتراضات دور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر