Advertisement
Advertisement
Advertisement

40 کلو سے زائد برگر کے چرچے

Now Reading:

40 کلو سے زائد برگر کے چرچے
برگر

40 کلو سے زائد برگر کے چرچے

سوشل میڈیا پرآج کل کھانوں کو نئے انداز میں  پیش کرنے کا ایک رجحان چل رہا ہے۔

ایسی ہی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص نے  دنیا کا سب سے بڑا برگر تیار کر کے سب کو حیران کر دیا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Amritsar food blogger Akshay (@a_garnish_bowl_)

Advertisement

اس برگر کو بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے تیار کیا ہے جس کا وزن 40 کلو سے زائد ہے۔

سوشل  میڈیا پر پوسٹ کیے جانے والے دنیا کے سب سے بڑے برگر  تیار کرنے کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے اس وڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ برگر تو پورے خاندان کو پورا ہو جائے گا۔

:مزید پڑھیں

Advertisement

https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2022/11/489603/

اس سے قبل بھی بھارت کی ریاست اتر پردیش میں ایک دکاندار نے 8 کلو وزنی سموسہ تیار کیا تھا اور اس سموسے کا نام ’باہو بلی‘ رکھا تھا۔

یاد رہے کہ اس سموسے کو 30 منٹ میں کھانے والے کے لیے 50 ہزار روپے انعام دینے کا بھی اعلان رکھا  گیا تھا۔

 دکاندار کے مطابق کوئی بھی اس سموسے کو 30 منٹ میں کھانے میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔

اس حوالے سے دکاندار کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس سموسے کی تیاری میں مٹر، آلو، پنیر اور خشک میوہ جات بھی استعمال کیے گئے ہیں جس پر 11 سو روپے کی لاگت آئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر