Advertisement
Advertisement
Advertisement

ترمیمی ایکٹ 2022 کے تحت دائرہ اختیار کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Now Reading:

ترمیمی ایکٹ 2022 کے تحت دائرہ اختیار کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد احتساب عدالت

توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس واپس بھیجنے سے متعلق سماعت کا فیصلہ محفوظ

پارک لین ریفرنس کیس میں ترمیمی ایکٹ 2022 کے تحت دائرہ اختیارسے متعلق درخواست پرفیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ناصرجاوید رانا کی عدالت نے سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری و دیگر کے خلاف پارک لین ریفرنس میں ترمیمی ایکٹ 2022 کے تحت دائر اختیار سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

آصف علی زرداری کی درخواست پر سماعت کے دوران ان کے وکیل فاروق ایچ نائیک عدالت پیش ہوئے اور دلائل دیتے ہوئے کہاکہ ترمیمی ایکٹ کے بعد پارک لین ریفرنس احتساب عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔

عدالت نے کہاکہ آدم امین چوہدری کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ موجود ہے، فیصلہ میں کہا گیا کہ ریفرنس واپس نہیں کیا جا سکتا۔

وکیل نے کہا کہ اس کیس پر ہائیکورٹ کا فیصلہ لاگو نہیں ہے وہ صرف ایمنسٹی سکیم اور ٹیکس سے متعلق کیس پر فیصلہ دیا گیا ہے۔

Advertisement

دوران سماعت نیب پراسیکیوٹر عثمان مسعود کا بریت درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے کہاکہ نیشل بینک آف پاکستان اور سمٹ بینک کا جوائنٹ ایڈوانچر ہواتھا،اس کیس میں 1.5 بلین کا قرض لیا گیا جو بعد 2.8 بلین بڑھا دیا گیا،عدالت دائر اختیار کا تعین کرے۔

فریقین کے دلائل مکمل ہونے پراحتساب عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر