پاکستان ریلوے کے ملازمین 4 ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے ریلوے ہیڈ کوارٹر پر سراپا احتجاج ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق ریلوے ہیڈ کوارٹر پرمظاہرین نے انتظامیہ کے خلاف ںعرے بازی کرتے ہوئے پیر سے ہڑتال کرنے کی کال دے دی ہے۔
ذرائع کے مطابق ریلوے ملازمین کا کہنا ہے کہ پیچھلے کئی ماہ سے ان کی تنخواہیں لیٹ ہو رہی ہیں اورریلوے کے بیشترملازمین اس وقت تنخواہوں سے محروم ہیں جس کی وجہ سے وہ سخت مالی بحران کا شکار ہیں اور انھیں شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
