Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہباز گل کی حفاظتی ضمانت منظوری کا تحریری فیصلہ جاری

Now Reading:

شہباز گل کی حفاظتی ضمانت منظوری کا تحریری فیصلہ جاری
شہبازگل

پسنی میں درج ایف آئی آرکا معاملہ؛ شہباز گل کی دو ہفتوں تک حفاظتی ضمانت منظور

لاہورہائی کورٹ نے رہنما پی ٹی آئی شہباز گل کی حفاظتی ضمانت منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہاٸی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے دو صفحات پر مبنی تحریکِ انصاف شہبازگل کی حفاظتی ضمانت منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کیا۔

جسٹس طارق سلیم شیخ نے تحریری فیصلے میں کہا کہ شہباز گل کے وکیل نے بتایا کہ ایک نٸی ایف آٸی آر درج کی گٸی ہے۔ عدالت نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل اور ڈپٹی اٹارنی جنرل کو ایف آٸی آر کی تفصیلات پیش کرنے کا کہا۔

عدالتی تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ ڈپٹی اٹارنی نے بتایا کہ ڈی جی ایف آٸی اے اور ایس ایس پی آپریشن نے کسی نٸے مقدمہ سے لاعلمی کا اظہار کیا۔

تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے بتایا کہ اسپیشل پراسیکیوٹر نے نیا مقدمہ درج ہونے کی تصدیق کی مگر وہ تفصیل فراہم نہیں کرسکتے۔ ہرشہری کا حق ہے کہ قانون اسے تحفظ دے اور یہ بنیادی حق ہے۔

Advertisement

جسٹس طارق سلیم شیخ نے دو صفحات پرمبنی فیصلے میں یہ بھی کہا کہ عدالت شہباز گل کی پچاس ہزار مچلکوں کے عوض 24 جنوری تک ضمانت منظور کرتی ہے۔

دوسری جانب اداروں کیخلاف بغاوت اکسانے کے کیس میں اسلام آباد کی مقامی عدالت نے شہباز گل کیخلاف فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس
ایئر کرافٹ انجینئرز کا احتجاج، پی آئی اے کا آپریشن بحالی کی طرف گامزن
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر