Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک بھر میں گیس کا بدترین بحران جاری

Now Reading:

ملک بھر میں گیس کا بدترین بحران جاری

ملک بھر میں گیس کا بد ترین بحران جاری ہے جس سے شہریوں کو شدید مسائل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

ذرائع کے مطابق کراچی کے شہریوں کا کہنا ہے کہ ایک طرف بڑھتی ہوئی مہنگائی ہے اور دوسری جانب ایل پی جی سلینڈر یا ہوٹل کےاضافی اخراجات نے دوہرےعزاب میں مبتلا کررکھا ہے۔

  بول نیوز ذرائع کی رپورٹ  کے مطابق  پشاورمیں بھی گیس لوڈ شیڈنگ کے باعث شہری بجلی کے مہنگے ہیٹرز استعمال کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں اور گیس کی کمی کے باعث مانگ بڑھنے کی وجہ سے فی ہیٹر کی قمیت میں  پانچ سو روپے تک کا اضافہ ہو گیا ہے۔

 ملتان میں بھی جاری سنگین گیس لوڈشیڈنگ نے گھریلو اور کمرشل صارفین کو مشکل میں ڈالڈال رکھا ہے۔ ملتان کے شہریوں کا بھی حکومت پر شدید تنقید  کرتے ہوئے کہنا ہے کہ مہنگی لکڑی اور ایل پی جی سلنڈرز کے استعمال کی وجہ سے انکو اس سال شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے اور لگتا ہے کے  کوئی حکومت ہے ہی نہیں۔

یہ بھی پڑھیں؛ ملک بھر میں گیس بحران میں کمی نہ آسکی سردی آتے ہی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر