Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی پولیس جرائم پر قابو پانے میں مکمل ناکام

Now Reading:

کراچی پولیس جرائم پر قابو پانے میں مکمل ناکام
کراچی پولیس

کراچی پولیس

کراچی میں رواں سال کے ابتدائی 10 دنوں میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون سمیت 4 شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا اور 15 افراد زخمی بھی ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق سفاک لٹیروں نے رواں سال  دس دنوں میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون سمیت 4 شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور اس دوران مختلف واقعات میں 15 افراد زخمی بھی ہو ئے۔

رواں سال کا پہلا قتل کورنگی بلال کالونی میں ہوا ، شہری  شاہد قادری مکینک کی دکان کے قریب بیٹھا تھا، مزاحمت پر سفاک لٹیروں نے گولیاں سینے میں اتاڑ دیں۔

گلستان جوہر میں ڈاکوؤں  نے فائرنگ  کرکے خاتون ثنا طارق کی جان  لے لی۔ سائٹ سپر ہائی وے کے علاقے میں بھی ہنستا بستا گھر اجڑ گیا۔   مزاحمت پر زخمی ہونے والا نور رحمان اسپتال میں  زخموں کی تاب بہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

سچل میں گزشتہ شام عبدالرزاق کو ڈاکوؤں نےبے دردی سے  قتل کر دیا۔ اہل علاقہ سراپا احتجاج بن گئے

Advertisement

دوسری جانب شہر میں ڈکیتی کی وارداتوں میں روز بروز اضافہ ہوتاجارہا ہے۔ پے درپے وارداتوں سے شہری خوف وہراس کاشکار ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر