Advertisement
Advertisement
Advertisement

سی ڈی اے حکام کے خلاف دائر توہین عدالت درخواست پر سماعت 6مارچ تک ملتوی

Now Reading:

سی ڈی اے حکام کے خلاف دائر توہین عدالت درخواست پر سماعت 6مارچ تک ملتوی
IHC

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعظم سواتی کے فارم ہاؤس پرسی ڈی اے آپریشن اور نوٹس کیس کی سماعت 6 مارچ تک ملتوی کردی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی  کے فارم ہاؤس پر سی ڈی اے  آپریشن اور نوٹس کے معاملے میں اہلیہ طاہرہ اعظم سواتی کی جانب سے سی ڈی اے حکام کے خلاف دائر توہین عدالت درخواست پر سماعت ہوئی۔

فریقین کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جسٹس ارباب محمد طاہر نے کہا کہ ابھی صرف نوٹس کرکے جواب مانگ رہے ہیں اور درخواست کو یکجا کر دیتے ہیں۔

عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرنے درخواست میں کیس کے ساتھ یکجا کر دی۔

جسٹس ارباب محمد طاہر نے ریمارکس دیے کہ آپ جس ایشو پر توہین عدالت کے لیے آئے ہیں وہ نہ آپ کی استدعا تھی، نہ کورٹ نے ایسے کوئی آرڈر کیے۔

Advertisement

عدالت نے ریمارکس دیے کہ آپ نے کہا تھا کہ تعمیرات گرانے سے فریقین کو روکا جائے۔  کیونکہ آپ خود غیر قانونی تعمیرات گرانے کے لیے تیار تھے۔ آپ کی استدعا میں یا کورٹ آرڈرز میں پراپرٹی ڈی سیل کرنے کا کہیں ذکر نہیں۔

وکیل درخواست گزارنے مؤقف پیش کیا کہ ہم نے سی ڈی اے کا جو آرڈر چیلنج کیا ہے وہ اسی حوالے سے ہے. عدالت نے اس نوٹیفکیشن کو معطل کیا ہے.

جسٹس ارباب محمد طاہر نے کیس کی سماعت کی جبکہ درخواستگزار کی جانب سے علی نواز کھرل ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت کے فریقین کو نوٹس جاری سماعت میں کیس کے ساتھ یکجا کرتے ہوئے 06 مارچ 2023 تک ملتوی کردی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر