Advertisement
Advertisement
Advertisement

حساس ڈیٹا چوری ہونے کا معاملہ، جسٹس جنید غفار کا سماعت سے انکار

Now Reading:

حساس ڈیٹا چوری ہونے کا معاملہ، جسٹس جنید غفار کا سماعت سے انکار
سندھ ہائی کورٹ

غیرقانونی تعمیرات؛ کے ڈی اے، ایس بی سی اے اور ایس ایس پی ملیر سے جواب طلب

جسٹس جنید غفارنے کیس دوسرے بنچ کو منتقل کرنے کے لیے معاملہ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو ارسال کردیا۔ 

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں ساڑھے 11 کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا چوری ہونے سے متعلق دائر درخواست پرجسٹس جنید غفارنےسماعت سے انکارکرتے ہوئے کیس دوسرے بنچ کو منتقل کرنے کے لیے معاملہ چیف جسٹس کو ارسال کردیا۔

درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ حساس ڈیٹا فروخت کیا جا رہا ہے۔ درخواست تین سال سے زیر التواء ہے، یہ اہم معاملہ ہے، جلد سماعت کی جائے۔

درخواست گزار طارق منصور ایڈووکیٹ نے مؤقف اپنایا کہ یہ ڈیٹا ڈرک ویب سائٹ پر اپلوڈ کیا گیا۔ حساس ڈیٹا 35 کروڑ روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔

ایڈووکیٹ طارق منصور نے مؤقف اپنایا کہ موبائل صارفین کا شناختی کارڈ نمبرز، مکمل ایڈریس فون نمبر و دیگر ڈیٹا شامل ہیں۔ متعلقہ حکام کو حساس ڈیٹا فروخت کرنے سے روکا جائے۔

Advertisement

وکیل درخواست گزارکا کہنا ہے کہ پاکستان میں نیشنل سائبر پالیسی ہی موجود نہیں ہے۔ پاکستان میں ڈیٹا چوری کے مزید چار واقعات ہوچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر