Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین، ہینان صوبے میں 88 ملین سے زائد افراد کورونا کا شکار

Now Reading:

چین، ہینان صوبے میں 88 ملین سے زائد افراد کورونا کا شکار

چین کی مقامی صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ ہینان صوبے میں 88 ملین سے زائد افراد کورونا مرض کا شکار ہیں۔

برطانوی اخبار کے مطابق چین کے تیسرے سب سے زیادہ آبادی والے صوبے ہینان میں تقریباً 90 فی صد لوگ کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں۔

صوبائی اہلکار کان کوانچینگ نے ایک پریس کانفرنس میں اعداد و شمار کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ ہینان صوبے میں تقریباً 88.5 ملین افراد کورونا کا شکار ہو چکے ہیں۔

واضح رہے کہ چین 7 دسمبر کو صفر کووڈ پالیسی کو ترک کرنے کے بعد کورونا کیسز میں غیر معمولی اضافے سے لڑ رہا ہے۔

Advertisement

چین نے ملک میں لاک ڈاؤن، قرنطینہ اور بڑے پیمانے پر ٹیسٹوں کے خلاف غیر معمولی مظاہروں کے بعد اپنی زیرو کووڈ پالیسی ختم کی تھی۔

صوبائی اہلکار کان کوانچینگ نے کسی ٹائم لائن کی وضاحت نہیں کی کہ تمام انفیکشن کب ہوئے ہیں، لیکن چین کی سابقہ صفر کووڈ پالیسی نے معاملات کو کم سے کم رکھا ہے، اس کا امکان ہے کہ ہینان میں کورونا کا پھیلاؤ پچھلے چند ہفتوں میں ہوا ہے۔

Advertisement

صوبائی اہلکار کان کوانچینگ نے کہا کہ 19 دسمبر کو ہینان صوبے میں بخار کے کلینکوں پر لوگوں کا جم غفیر تھا۔

Advertisement

لیکن ہینان کے صوبائی اعداد و شمار مرکزی حکومت کے کووڈ کے اعداد و شمار کے بالکل برعکس ہیں۔

چین کی سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، 1.4 بلین کے ملک میں زیرو کووڈ پالیسی ختم کرنے کے بعد صرف 1 لاکھ 20 ہزار افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں، جن میں سے 30 افراد کی موت ہوئی ہے۔

دریں اثنا، اگزشتہ روز حکام نے مین لینڈ چین میں کووِڈ کی تین اموات کی اطلاع دی.

دیگر مقامی اور صوبائی حکام بھی مرکزی حکومت کی جانب سے بہت مختلف ڈیٹا فراہم کر رہے ہیں۔

کرسمس کے موقع پر، بندرگاہی شہر چنگ ڈاؤ میں صحت کے ایک اعلیٰ اہلکار نے اطلاع دی کہ ہر روز نصف ملین افراد متاثر ہو رہے ہیں، ان کے اعداد و شمار کو خبروں کی رپورٹوں سے تیزی سے ہٹا دیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر