پی پی کی ایم کیو ایم کےساتھ بیوفائی کے کئی قصے مشہور ہیں، خرم شیر زمان
خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ پی پی کی ایم کیو ایم کےساتھ بیوفائی کے کئی قصے مشہور ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی و ڈپٹی سیکرٹری جنرل خرم شیر زمان نے سماجی رابطے کہ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ایم کیو ایم کاپیپلز پارٹی سے معاہدے کیلئے رونا ایسا ہے جیسے پتھر کے صنم ہم نے تجھے محبت کا خدا جانا، ہر معاہدہ ان کا ماضی میں بھی کچرے کی نظر ہوتا رہا ہے۔
۔MQM کاپیپلز پارٹی سے معاہدے کیلئے رونا ایسا ہے جیسے پتھر کے صنم ہم نے تجھے محبت کا خدا جانا۔ ہر معاہدہ ان کا ماضی میں بھی کچرے کی نظر ہوتا رہا ہے، پی پی کی ایم کیو ایم کےساتھ بیوفائی کے کئی قصے مشہور ہیں۔
ایک اور وزارت کی مار ہے سب رونا دھونا ایم کیو ایم کا ختم ہوجائیگا،
Advertisement— Khurrum Sher Zaman 🇵🇰 (@KhurumSherZaman) January 8, 2023
پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے مزید کہا کہ پی پی کی ایم کیو ایم کےساتھ بیوفائی کے کئی قصے مشہور ہیں، ایک اور وزارت کی مار ہے سب رونا دھونا ایم کیو ایم کا ختم ہوجائیگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
