Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

Now Reading:

امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری
ڈالر

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی 25 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے  تیسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق آج بھی انٹربینک میں ڈالر 25 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالرکا پاکستانی روپے میں بھاؤ 228 روپے 91 پیسے ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار بند ہوا تو ریٹ 228 روپے 66 پیسے تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کا مراعات یافتہ شعبوں پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ
پیٹرول کتنا سستا ہورہا ہے؟ ناقابل یقین خبر آگئی
نئے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
گاڑی مالکان کیلئے بڑی خبر آگئی
نئے بجٹ میں گاڑیوں کی قیمتوں سے متعلق تجاویز سامنے آگئیں
نان فائلرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی؛ بڑا فیصلہ ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر