Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں ڈاکو راج؛ پولیس دُلہے کو پروٹوکول دینے میں مصروف

Now Reading:

کراچی میں ڈاکو راج؛ پولیس دُلہے کو پروٹوکول دینے میں مصروف
کراچی پولیس

کراچی پولیس

کراچی پولیس شہریوں کو سیکیورٹی دینے کے بجائے دلہے کو پروٹوکول دینے میں مصروف ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد سے سرجانی ٹاون جانے والی بلڈر کی بارات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، اس دوران شادی ہال کے اندر اور باہر مسلح افراد نے چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں کا آزادنہ استعمال کیا گیا اور علاقہ گولیوں کی تڑ تڑاہٹ سے گونجتا رہا۔

کراچی میں شہری قیمتی جان و مال سے  محروم ہونے لگے لیکن پولیس شہریوں کو سیکیورٹی دینے کے بجائے شادی کی پروٹوکول میں مصروف ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی پولیس نے اسمارٹ کار تیار کر لی

کراچی کے علاقے لیاقت آباد سے سرجانی ٹاون جانے والی بلڈر کی بارات کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جہاں شایان شان انداز میں سادہ لباس اہلکار دلہے میاں کی گاڑی کو سیکیورٹی دیتے رہے۔

Advertisement

بات یہاں پر تمام نہ ہوئی بلکہ سرجانی ٹاون میں ہونے والی بلڈر کی اس تقریب میں شادی ہال کے اندر اور باہر مسلح افراد نے چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں کا آزادنہ استعمال کیا گیا۔

دوسری جانب شادی کی تقریب میں شدید فائرنگ کا مقدمہ لیاقت آباد تھانے میں سرکار کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔ مقدمہ میں دلہا اسکے دوستوں اور رشتے داروں کو نامزد کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر