Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایگزیکٹیو اتنی نااہل ہےکہ اس سے ایک اٹارنی جنرل تعینات نہیں ہوتا، جسٹس قاضی فائز عیسٰی

Now Reading:

ایگزیکٹیو اتنی نااہل ہےکہ اس سے ایک اٹارنی جنرل تعینات نہیں ہوتا، جسٹس قاضی فائز عیسٰی
سپریم کورٹ

’’ایگزیکٹیو اتنی نااہل ہے کہ اس سے ایک اٹارنی جنرل تعینات نہیں ہوتا‘‘

سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے ایک بارپھر اٹارنی جنرل کی تعیناتی نہ ہونے پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے پوچھا اٹارنی جنرل کون ہے؟

‏سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران ڈپٹی اٹارنی جنرل عدالت کو تسلی بخش جواب نہ دے سکے جس پر سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کی عدم تعیناتی پرایک مرتبہ پھر اظہار برہمی کیا اور پوچھا کہ ملک میں اس وقت اٹارنی جنرل کون ہے؟

مقدمے کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل کی عدم تعیناتی پر جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے برہمی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ آں آں آں ایسے کر رہے جیسے بہت مشکل آئینی سوال پوچھ لیا ہے؟

ڈپٹی اٹارنی جنرل جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کو اٹارنی جنرل کی عدم تعیناتی پر تسلی بخش جواب نہ دے سکے۔ جس پرجسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ عدالت نے ایک آرڈر کیا تھا آپ نے ابھی تک اس پر عمل نہیں کیا۔ پ ابھی تک اٹارنی جنرل تعینات نہیں کرسکے۔

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ ایگزیکٹیواتنی نااہل ہے کہ اس سے ایک اٹارنی جنرل تعینات نہیں ہوتا، سپریم کورٹ کے ساڑھے پانچ ہزار وکیل ہیں اور آپ ایک اٹارنی جنرل تعینات نہیں ہوتا۔ آئین کے تحت اٹارنی جنرل کا عہدہ خالی نہیں چھوڑا جا سکتا

Advertisement

عدالتِ عظمٰی نے کہا کہ اٹارنی جنرل کی تعیناتی نہ ہونا آئین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ جو پاکستان بچ گیا ہے اس کو تباہ مت کریں۔ کیا حکومت اٹارنی جنرل کی تعیناتی پر بارگین کر رہی ہے؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر