
چیتے کے اپنے بچوں کے ساتھ سڑکوں پر سیر سپاٹے
چیتے کے بچوں کی فیملی کیساتھ سیر سپاٹے کرنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک چیتا اپنے چوں کے ساتھ مارنگ واک کر رہا ہے۔
'Like Mother Like Daughter' Tigress T4 or popularly referred as Patdev Female, Legendary Collarwali's daughter, among Tourists is set to become the next supermom of #Pench. T4 has given birth to total of 20 cubs from 2014 to this year.@ntca_india @minforestmp @JansamparkMP pic.twitter.com/4QEyxgvJ2D
— Pench Tiger Reserve (@PenchMP) January 9, 2023
یہ حقیقت ہے باپ باپ ہوتا ہے اپنی اولاد کو کسی قابل اور خود مختار بنانے کے لیے اپنا مکمل کردارادا کرتا اور ہر ممکن کوشش کرتا ہے۔
سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی اس محبت سے بھری ویڈیو کو صارفین کی جانب مسے جہاں پسند کیا جا رہا ہے وہیں چیتے کے سڑکوں پر گھومنے پر بہت سے لوگ خوفزدہ بھی ہو رہے ہیں۔
ایک صارف نے اس ویڈیو پرکمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ویڈیو واقع بہت پیاری ہے۔
جبکہ ایک صارف نے کہا کہ والد صاحب ڈیوٹی نبھاتے ہوئے۔
یہ ہی نہیں بلکہ ایک صارف نے دلچسپ کمنٹ کیا کہ شیر کی فیملی صبح کے خوبصورت نظارے سے لطف اندوز ہونے کو نکلی ہے۔
https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2022/11/666354/
اس سے قبل بھی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو ئی تھی جس میں دیکھا گیا تھا کہ ایک شیر اپنے دو بچوں کو دوڑنے کی ٹرینگ دے رہا ہے۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہے جسے دیکھ کر انسان جزباتی ہو جاتا ہے۔۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News