Advertisement
Advertisement
Advertisement

20کنال اراضی غیرملکی خاتون کو فروخت کرنے کا کیس حتمی مراحل میں داخل

Now Reading:

20کنال اراضی غیرملکی خاتون کو فروخت کرنے کا کیس حتمی مراحل میں داخل
کراچی/ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی

بچے پرتشددسے ہلاکت کے کیس میں ملزمہ کے جسمانی ریمانڈ میں مذید توسیع

بنی گالا میں 20 کنال اراضی 18 لاکھ روپے میں غیرملکی خاتون کو فروخت کرنے کا کیس حتمی مراحل میں داخل ہوگیا۔ 

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت سمیت دیگر کے خلاف اراضی کے لین دین سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے کیس کے تمام گواہان کے بیانات قلم بند کرتے ہوئے فریقین سے حتمی دلائل کیلئے 14 جنوری کی تاریخ مقررکردی۔

اراضی کے لین دین سے متعلق کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ نصرمن اللہ نے کی جبکہ وزیر قانون پنجاب عدالت میں پیش نہ ہو سکے۔

وکیل درخواست گزار افتخار شاہد اور تفتیشی افسر ریکارڈ سمیت عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔

Advertisement

صوبائی وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کے خلاف مقدمہ تھانہ مارگلہ میں درج ہے۔

ملزمان پر بنی گالہ میں 20 کنال اراضی 18لاکھ روپے میں غیر ملکی خاتون کو فروخت کرنے کا الزام ہے۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے کیس کی سماعت 14 جنوری تک ملتوی کردی۔

ملزمان پر بنی گالہ تھانے میں 20 کنال اراضی 18لاکھ روپے میں غیر ملکی خاتون کو فروخت کرنے کا مقدمہ درج ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر