Advertisement
Advertisement
Advertisement

برفیلی جگہ پر خطرناک اسٹنٹ کر کے لڑکی نے سب کو حیران کر دیا

Now Reading:

برفیلی جگہ پر خطرناک اسٹنٹ کر کے لڑکی نے سب کو حیران کر دیا
لڑکی

برفیلی جگہ پر خطرناک اسٹنٹ کر کے لڑکی نے سب کو حیران کر دیا

نڈر لڑکی نے برفیلی مقام پر شدید سردی ہونے کے باوجود ایسا اسٹنٹ کیا کے لوگ دیکھتے رہ گئے۔

سوشل میڈیا پر ایک برطانوی لڑکی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے  جسے شدید سردی ہونے کے باوجود برفیلی مقام پر تیر بازی منفرد انداز میں کرتا دیکھا جا سکتا ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں لڑکی کو ایک لکڑی کے تختہ پرکھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Orissa Kelly 🏹 (@orissakelly)

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے  کہ لڑکی اسٹول نما چیز پر ہاتھوں کے بال اُلٹی کھڑی ہوتی ہے اور اُلٹی ہی گھوم کرسامنے موجود نشانہ پر پاؤں کی مدد سے بلکل  ٹھیک تیر بازی کرکے سب کو حیران کر دیتی ہے۔

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2022/12/852581/

Advertisement

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کیا کہ حیران کر دینے والی ویڈیو۔

جبکہ ایک صارف نے  خاتون کو اسٹنٹ کوئین کہہ دیا۔

واضح رہے کہ سول میڈیا پر آئے روز نت نئے اسٹنٹ پر مبنی نوجوان نسل کی ویڈیوز وائرل ہوتی  رہتی ہیں جو دیکھنے والی عام آنکھ کو دنگ کردیتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر