Advertisement
Advertisement
Advertisement

اُڑنے والی گلہریوں کی دلچسپ ویڈیو

Now Reading:

اُڑنے والی گلہریوں کی دلچسپ ویڈیو
گلہریوں

اُڑنے والی گلہریوں کی دلچسپ ویڈیو

اُڑنے والی گلہریوں کی صبح سویرے خود کو سوارنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اُڑنے والی کچھ گلہریوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔

https://twitter.com/i/status/1616131695731961856

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صبح کا وقت ہے اور کچھ گلہریاں درخت کی ڈال پر بیٹھی ہے جبکہ ایک گلہری کو اپنا منہ صاف کرتا دیکھا جا سکتا ہے۔

اس کے علاوہ بھی ویڈیو میں مزید اُڑنے والی گلہریوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

سب سے پہلے تو آپ سب یہ سوچ رہے ہو گے کہ کیا اُڑنے والی گلہریوں کا بھی کوئی وجود اس روحِ سر زمین پر موجود ہے۔

تو آپ کو بتاتے چلے جی ہاں ایسا ہے اور اُڑنے والی گلہریاں بھی ہوتی ہیں۔

یہ حقیقت ہے کہ اُڑنے والی گلہریوں کے بارے میں زیادہ لوگ نہیں جانتے لیکن گزشتہ سال نیبراسکا میں اڑنے والی گلہریوں نے ماہرین حیاتیات کو حیرت میں مبتلا کردیا تھا کیوں کہ اس سے قبل گلہریوں کی اڑنے کی صلاحیت کے بارے میں معلومات موجود نہیں تھی۔

مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/12/955384/

برطانوی ذرایع ابلاغ کا اس بارے میں کہنا تھا کہ یہ گلہریاں یونیورسٹی آف نیبراسکا میں پائی گئی۔

Advertisement

میڈیا کے مطابق اڑنے والی گلہریوں کی موجودگی کا انکشاف اس وقت ہوا جب یونیورسٹی کیمپس میں موجود ایک پرانے ناکارہ برگد کے درخت کو کاٹا جا رہا تھا۔

اس موقع پر وہاں موجود بڑھئ اور دیگر افراد نے موقع غنیمت جانتے ہوئے ان گلہریوں کی پرواز کرنے کی ویڈیو بنائی گئی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب لکڑہارے درخت کے تنے پر آری چلانے لگے تو اس کی آواز سے پریشان ہوکر تین گلہریاں تیزی سے درخت کی اونچائی پر چڑھ گئی اور اپنے بازوؤں اور ٹانگوں کو گلائیڈر کی طرح پھیلا کر جمپ لگائی اور اڑ کر دوسرے درخت پر پہنچ گئیں۔

اس بابت یونیورسٹی کے منتظم برائن ڈائٹرمین کا کہنا تھا کہ ہیں اس سے پہلے کبھی بھی یہاں گلہریوں کی موجودگی کا پتا نہیں تھا۔

یونیورسٹی کے منتظم برائن ڈائٹرمین نے بتایا تھا کہ ہم نے کاریگروں کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو کو یونیورسٹی کے پروفیسر برائے حیاتیاتی تحفظ لارکن پویل کو بھیج دی ہے۔ جو اس ویڈیو میں نظر آنے والی گلہریوں کی نسل کے بارے میں مزید تحقیقات کریں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ  نیشنل وائلڈ لائف فیڈدریشن کا کہنا تھاکہ درحقیقت گلہریوں کی اس نسل میں پرندوں کی طرح پرواز کی صلاحیت نہیں ہوتی لیکن یہ ہواس میں گلائیڈ ( تیرنے) کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر