Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت نے پورٹ پر پھنسے تمام کنٹینرز کے چارجز معاف کردیے

Now Reading:

حکومت نے پورٹ پر پھنسے تمام کنٹینرز کے چارجز معاف کردیے
فیصل سبزواری

حکومت نے پورٹ پر پھنسے تمام کنٹینرز کے چارجز معاف کردیے

وفاقی وزیر برائے بحری امور فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ کے پی ٹی اور پورٹ قاسم پر پھنسے کنٹینرز کے تمام چارجز معاف کردیے گئے ہیں۔

فیصل سبزواری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پورٹس پر پھنسے کنٹینرز کے معاملے پر غورکیا گیا ہے، شپنگ لائنزکے ہزاروں کنٹینرز پھنسے ہوئےہیں، شپنگ لائنز کا کاروبار جاری رہے گا، ہم نے بزنس کمیونٹی کوآگاہ کردیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ شپنگ لائنز نےکنٹینرز پر ڈیمرج کے چارجز میں معقول رعایت دینے کی ہامی بھری ہے، آف ڈاک ٹرمینلز پر کنٹینرز منتقل ہوں گے۔

وزیر میری ٹائم نےکہا کہ آف ڈاک ٹرمینلز پر کنٹینرز منتقل ہوں گے، پاکستان میں کوئی شپنگ لائن بند کرنے نہیں کرنےجارہے۔

ایگزیکٹو ڈائریکٹر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ امپورٹرز کو باہر سےرقم دستیاب کرنے پر کنٹینرز ریلیز کرنے کی ہامی بھری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر