Advertisement
Advertisement
Advertisement

چار سال بعد ہمیں بحران کا شکار معیشت ورثے میں ملی، احسن اقبال

Now Reading:

چار سال بعد ہمیں بحران کا شکار معیشت ورثے میں ملی، احسن اقبال
احسن اقبال

اپنی ایکسپورٹس کو بڑھانا ہمارا سب سے بڑا چیلنج ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر پروفیسراحسن اقبال نےوزارتِ منصوبہ بندی وترقی میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ملازمین سے خطاب کیا اور اسناد تقسیم کیں

تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی وترقی پروفیسراحسن اقبال کا وزارت منصوبہ بندی و ترقی  کی تقریب میں خطاب کیا۔

خطاب میں انہوں نے کہا کہ ملازمین کو بہتر کارکردگی پر ایوارڈ دینے کا مقصد ان کی کارکردگی کو تسلیم کرنا ہے کیونکہ کسی بھی کامیاب نظام کو چلانے کے لئے سزا اور جزا دونوں ضروری ہیں۔

’ بجلی کےغیر ضروری استعمال اور پٹرول کی کھپت پر قابو پانا ہوگا ‘ وفاقی وزیر

وفاقی وزیر نے خطاب جاری رکھتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس وقت بحرانی کیفیت میں ہے، گھمبیر حالات کے باوجود معیشت کو آگے لے کر جارہے ہیں۔

Advertisement

پاکستان کی قوم میں بہت صلاحیت ہے اوراگر محنت کی جائے تو دو سال میں پاکستان کو ٹرن آراونڈ کرسکتے ہیں۔

’مالی بحران میں وسائل کے ضیاع کو بھی روکنا ‘ احسن اقبال

وزیر منصوبہ بندی وترقی پروفیسراحسن اقبال نے کہا کہ 2017 اور 2018 میں سوچتے تھے کون سا نیا منصوبہ شروع کیا جائےاورآج سوچتے ہیں کون سے منصوبے کے فنڈز کاٹیں جائیں کیونکہ 2018 کے مقابلے میں ترقیاتی بجٹ ڈبل ہونے کے بجائے آدھا رہ گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ چار سال بعد ہمیں بحران کی شکار معیشت ورثے میں ملی ہے اور 75 سال میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ آخری سہ ماہی میں ترقیاتی بجٹ جاری کرنے کے  پیسے نہ ہوں ، 2018 کے مقابلے میں ترقیاتی بجٹ ڈبل ہونے کے بجائے آدھا رہ گیا ہے

’کوئی دشمن بھی پاکستان کے دیوالیہ ہونے کی بات نہیں کررہا لیکن اندر سے یہ باتیں ہورہی ہیں‘ احسن اقبال

وزیر منصوبہ بندی نے مزید کہا کہ پاکستان کی قوم میں بہت صلاحیت ہے، محنت کی جائے تو دو سال میں پاکستان کو ٹرن اراونڈ کرسکتے ہیں،  سب کو محنت کرکے پاکستان کو آگے لے جانا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر