Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں ووٹ صرف عمران خان کا ہے، اسد عمر

Now Reading:

کراچی میں ووٹ صرف عمران خان کا ہے، اسد عمر
اسد عمر

کراچی میں ووٹ صرف عمران خان کا ہے، اسد عمر

اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی میں ووٹ صرف عمران خان کا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے خواتین کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے غلامی کو مسترد کردیا ہے، فیصلے بند کمروں میں نہیں عوام کرینگے۔

اسد عمر نے کہا کہ حکمران انتخابات سے بھاگ رہے ہیں، حکمران جتنا بھاگیں2023 میں وزیراعظم عمران خان ہونگے۔

سابق وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ چوروں کومسلط کیا گیا، ملکی تاریخ کی بدترین مہنگائی ہے جبکہ حکمران جتنا بھاگیں2023 میں وزیراعظم عمران خان ہونگے۔

ان کا کہنا تھا کہ بے روزگاری کا طوفان، کاروبار بند، زرمبادلہ ذخائر کم ہورہے ہیں، سندھ میں اس بار پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی۔

Advertisement

سابق وفاقی وزیر کا یہ بھی کہنا تھا کہ گھروں سےنکل کر بلےکو ووٹ دیں، کراچی کا میئر پی ٹی آئی کا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کروانے کا واضح حکم دیا ہے، اسد عمر

اسد عمر نے کہا کہ کراچی میں ووٹ صرف عمران خان کا ہے، بکھرے ہوئے ایک ہوجائیں ووٹ پھر بھی بلےکو ہی ملےگا۔

ان کا کہنا تھا کہ 3 کا الگ الگ کے بجائے ایک ساتھ شکار کریں گے، 2023الیکشن کا سال ہوگا،چند ماہ بعد وزیراعظم عمران خان ہونگے۔

اسد عمر کا یہ بھی کہنا تھا کہ کراچی کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہیں، کراچی 90 فیصد ریونیو دیتا ہے،10فیصد بھی واپس نہیں ملتا۔

سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا مزید کہنا تھا کہ اقتدار میں بیٹھےحکمران جانتے ہیں کراچی ریونیو دیتا ہے، سندھ میں حکومت کرنے والی جماعت نےکراچی کا نہیں سوچا، کراچی میں ہائیڈرنٹ مافیا کا راج ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر